پندرہ خوبصورت ٹیرس کی تجاویز جو آپکو نقل کرنی چاہیں

Farheen Farheen
Casa CP78, Taller Estilo Arquitectura Taller Estilo Arquitectura Balcones y terrazas modernos
Loading admin actions …

ٹیرس ایک ایسی جگہ ہے جو ہمیں سورج کی روشنی، شہر کے نظاروں اور قدرت سے ملاتی ہیں۔ تاہم اس جگہ کو نجی اور خاموش ہونا چاہیے۔ اس میں پندرہ شاندار منصوبے شامل کیئے گیئے ہیں جس میں آپکو ایک خوبصورت ٹیرس کے لیئے کچھ تجاویز بتائی گئی ہیں۔ آوٹ ڈور جگہ صرف ملنے ملانے اور تقریبات کے لیئے ہوتی ہے۔ آئیے دیکھیں کہ کس طرح آپ اس جگہ کو مہمانوں کے لیئے خوبصورت اور شاندار کیسے بنا سکتے ہیں؟

۱۔ جدید اور جیومیٹرک

اپنے ٹیرس کو جدت سے سجانے کے لیئے صاف لکیروں اور شاندارمواد استعمال کریں۔ اسطرح اس ڈیزائن میں کافی ساری جیومیٹرک شکلیں بن جائیں گی جو آنکھوں کو بھلی لگتی ہیں۔

۲۔رنگ

دیہاتی اور ڈرامیٹک ٹیرس کے لیئے مختلف رنگ شامل کریں۔ لکڑی کی کرسی اس ماحول کو مکمل کر دے گی۔

۳۔ شان وشوکت

اس ٹیرس کی سجاوٹ بلاشبہ کمال ہے لیکن جب اسکو سیرامک فرش کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے تو یہ لاجواب ہوجاتی ہے۔

۴۔اپنی چھت کو بڑھائیں

لیونگ روم کی چھت کو تھوڑاسا بڑھائیں اور باہر بیٹھ کر باغیچے اور پول کے نظارے میں کھانا کھائیں

۵۔ جالی دار جھولا

ایک سست دن کے لیئے ٹیرس میں جالی دار جھولے سے بہتر اور آرام دہ کچھ نہیں

۶۔چھوٹا ٹیرس؟ کوئی مسئلہ نہیں

جب آپ اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیں تو چھوٹا ٹیرس معنی نہیں رکھتا

۷۔کشادہ عنصر

Terraza homify Balcones y terrazas modernos

جگہ کی کمی نہیں ہے؟ بہت اچھا ہے اس میں رنگ اور اسٹائل شامل کریں اور اپنے شاندار ویو کا فائدہ اٹھائیں

۸۔ تھوڑالیکن زیادہ

اس جگہ کو اور اسکی خوبصورتی کو دیکھیں

۹۔انتخابی عنصر

homify Jardines industriales

لکڑی کی سجاوٹ ہمیشہ بہت سکون بخستی ہے، لیکن ہمیشہ انڈسٹریل ڈیزائن کے ساتھ کمال لگتی ہے

۱۰۔ تازہ اور روشنی

ایک شاندار بارش والے دن کا مزہ لیں خوبصورت شیشے کی مدد سے

۱۱۔دیہاتی

لکڑی کا فرنیچر اور پتھر کا فرش مل کر دیہاتی وضع پیش کرتے ہیں

۱۲۔مرصع

غیر جانبدار رنگ جیسے کہ کالا اور سفید صاف لکیروں کے ساتھ ایک چھوٹا سا شاندار مرصع باغیچہ وجود میں آئے گا

۱۳۔ قدرت سے محبت

شاندار سرسبزہ اور آپ کے پسندیدہ پھول، اس سے بہتر اور کیا ہو گا کہ آپ قدرت سے گھرے ہوں گے

۱۴۔شہر کے نظارے

ایک شہر کے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں؟ سادہ سجاوٹ کے ساتھ شہر کے نظاروں سے مستفید ہوں ۔

۱۵۔ضم کریں

آخری ٹیرس جسکا ہم جائزہ لیں گے وہ غیر جانبدار رنگوں، بناوٹی مواد  سے بنا ہے۔ اس پر ایک نظر ڈالیں : صحن کو جدید بنانے کے طریقے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista