آپ کے باورچی خانے کے لئے 10 خوبصورت کاونٹر خیالات

Namra Farman Namra Farman
Remodelación Casa BR, Juan Luis Fernández Arquitecto Juan Luis Fernández Arquitecto Cocinas modernas
Loading admin actions …

کیا آپ کم بجٹ پر اپنے کچن کی آرائش کے بارے میں سوچ رہے ہیں ۔ ہم یہاں مختلف آئیڈیاز کی فہرست دے رہے ہیں جو کہ آپ کے کچن کو مختلف اور حیران کن بنادیگی-یہ زبردست اور موثر تحریک آپ کے کچن کوبنا کسی دقت کے مزیدپر جوش بنادیگی۔

آپ اپنے کچن کا فرنیچرماپ کے بنوا سکتے ہیں تاکہ یہ آپ کہ کچن میں فٹ ہو جائے اور اسے فیشن ایبل اور خوبصورت بنا سکیں ۔ آپ کے کچن کے کاﺅنٹر ٹاپ آپ کے کچن  کےمنظر کو بنا اور بگاڑ سکتے ہیں ۔درست مٹیریل کے ساتھ ، آپ اپنے پکانے کی جگہکو اس میں ایک منفرد احساس پیدا کرنے کے ساتھ مزید آسان بناسکتے ہیں ۔ مزید کسی تاخیر کے بغیر، چلئے ہم آپ کے لیے کچھ زبردست کاﺅنٹر ٹاپ کے آئیڈیاز دیکھاتے ہیں۔

۱۔کالا گرینائٹ

آپ کالے کے ساتھ غلط نہیں جا سکتے ، ہے نا؟بہت سے کچن اس تصویر میں دیکھائے گئے کالے گرینائٹ ٹاپ کی طرح شوخ ہوتے ہیں ۔یہ فیشن ایبل ہے، منفرد ہے اور زیادہ مہنگی بھی نہیں۔ اس کے علاوہ یہ کچن کو ایک قدرتی نظارہ دیتا ہے اور آپ کو وسیع پیمانے پر فرنیچر کوشامل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

۲۔نمایاں رنگ

نو بیاھتا اور دل کے جوان ، نمایا ں رنگوں کی طرف جا سکتے ہیں ۔ ایک سرخ دھاتی  رنگ کا کاﺅنٹر ، اسی رنگ کے بر تنوں کے ساتھ آپ کے کچن کو ایک نفیس اور کلاسک نظارہ دیتا ہے۔

3۔ سفید کاﺅنٹر ٹاپ

حیران؟ کالا،لال یا بھورا؟ بلکہ سفید کے لیے جائیں ۔ ایک کچن بینچ جو کہ سفید ، دلکش اور فیشن ایبل لگ رہا ہے۔روشنی اور دھاتوں کو اہمیت دیں جو کہ کچن کو تازہ اور فینسی لک دیتی ہے۔کالی یا بھوری الماری اور سفید کاﺅنٹر ٹاپ آپ کے کچن کے لیے ایک خاص انتخاب ہے۔

4-کنکریٹ ٹیبل

homify Cocinas modernas

اگر آپنے اپنے کچن کو ماڈرن شکل دینی ہے تو پیلے رنگ کا استعمال کریں ۔ کالے اور پیلے کا امتزاج آپ کے کچن کو متاثرشکل دینے کے لیے کافی ہے۔پکانے کے لیے یقینادیرپا برتنوں کا,جو کہ آپ کے کچن کے مطابق ہوں, انتخاب کریں۔

5۔ بھوری کھڑے ہونے کی جگہ

آپ گرینائٹ کے ساتھ غلط نہیں ہو سکتے، چاہے آپ کا کچن بڑا ہو یا چھوٹا۔ ایک گرینائٹ کا کاﺅنٹرآپ کی سجاوٹ اور تھیم سے میل کھاتا ہے۔درست روشنی کا امتیزاج،اصطفائی نشستیں اور کچن کے درمیان میں ایک گرینائٹ کا ٹیبل ٹاپ ایک زبردست نظارے کےلیے کریں۔

6-ماربل ٹچ

اپنے گھر کو ماربل کی خوبصورتی دیں ۔ ماربل کے کاﺅنٹر ٹاپ سے بڑھ کر فیشن ایبل اور خوبصورت کچھ نہیں ۔ اپنے کاﺅنٹر پر ایک حفاظتی سطح کو اسے داغ اور نشانات سے بچاﺅ کے لیے لگائیں جو سبزیاں کاٹتے ہوئے لگ جاتے ہیں ۔

ماربل خوبصورت اور کارآمدہے اور اسی لیے ماربل آپ کے کچن کی سجاوٹ کے لیے بہترین ہے۔

7- اسٹین لیس اسٹیل

اگر آپ اپنے کچن کو صنعتی اسٹائل دینا چاہتے ہیں تو اسٹین لیس اسٹیل کا انتخاب کریں ۔ یہ استعمال میں آسان اور صاف کرنے میں بھی آسان ہے۔اسکے علاوہ دھول کو بھی آسانی سے روکتا ہے۔ اور کیا چاہئے؟ اسٹین لیس اسٹیل کا استعمال نہ صرف آپ کے کچن کو مضبوط بلکہ پر کشش بھی بناتا ہے۔

8-لکڑی کا ٹیبل

آپ کے دماغ پرایک زنگ جیسا منظر ۔ ہے نا؟تو لکڑی کے لیے جائیں ۔ اگر آپ کا گھر کیبن کے اسٹائل کا ہے یا آپ دل سے چھوٹا اسٹائل پسند کرتے ہیں تو یہ اسٹائل آپ کے لیے ہے۔یہ فیشن ایبل ہے۔ یہ سادہ ہے۔یہ زبردست لگتا ہے اور یہ پائیدار بھی ہے۔

9-۔ شیشے کا کاﺅنٹر اور ٹاپ

اگر آپ جدید اور دلیر اسٹائل کے لیے تیار ہیں تو ، یہا ں بہت سے ایسے ڈیزائن ہیں جو آپ اپنا سکتے ہیں ۔ غضب کاشیشہ ایک ایسا انتخاب ہو سکتا ہے جو کہ آپ کہ کچن کے منظر کو بدل دیتا ہے۔اپنے کچن کے و سط میں ایک میٹل ٹیبل لگائیں اور اس پر شیشے کی سلیب رکھ دیں ، ایسی نشستوں کا انتخاب کریں جو کہ آپ  کےکاﺅنٹر ٹاپ کے ساتھ چلتی ہوں ۔ یہ آپ کہ گھر کے کچن کو ایک منفرد انتخاب دیگا۔

10-عصر حاضر کا کچن

کیسا ہوگا؟ اگر آپ ایک انتخاب کریں ؟ پالش کیا ہواکنکریٹ ایک تخلیقی مترادف ہے۔جو گرینائٹ اور ماربل آپ استعمال کرتے ہیں ۔ پالش کیا ہواکنکریٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ آپ تخلیق کا بہتر طور پر اظہار کر سکیں ۔ اسکے علاوہ  مختلف رنگ بھی آپ  کے کچن کو زور آور بنا دینگے۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista