اگر آپ واقعی ایک صاف گھر چاہتے ہیں تو ان چیزوں سے چھٹکارا حاصل کریں

Namra Farman Namra Farman
ほんとのいえ, スズケン一級建築士事務所/Suzuken Architectural Design Office スズケン一級建築士事務所/Suzuken Architectural Design Office Salones modernos Madera Acabado en madera
Loading admin actions …

ایک صاف ستھرا گھر ہم میں سے ہر ایک کا خواب ہوتا ہے۔ بعض اوقات ، حالانکہ آپ اسے صاف کرتے ہیں مگر ، اب وقت ہے کہ اس میں کچھ چیزوں کو باہر پھینک دیا جائے۔اس آئیڈیا بک میں ہم آپ کو کچھ روایتی مثالیں دیں گے۔جس سے آپ منہ موڑتے  ہیں اور جو کہ ہمارے گھروں میں اکثر اور زیادہ لمبی حل طلب نہیں ہوتی۔کیا آپ نے ان میں سے کچھ چیزوںکو پہچان لیا؟تب حرکت میں آئیں اور ان کو باہر پھینک دیں اور آپ کا گھر ہمیشہ سے زیادہ صاف ہو جائے گا۔

​۱۔ سفنج اور پرانے تولیے

کچن میں بار بار اور درست صفائی ضروری ہوتی ہے۔یہ ماحول روز استعمال ہوتا ہےاور جب بھی آپ کچھ پکاتے ہیں آپ لازمی کچھ گندا کرتے ہیں، صفائی کے لیے تولیے اور سفنج استعمال کرتے ہیں مگر جیسے جیسے وقت گزرتا ہے یہ گندے اور پرانے ہو جا تے ہیں۔ تو پھر ان پرانے والوں کو پھینکنا شروع کریں۔سفنج میں جراثیم اور بیکٹریا ہوتے ہیں تو یہاں سے شروع کریں۔مائیکرو فائبر کے تولیے اور کپڑوں کے ساتھ ، یہ دھلنے میں آسان اور دوبارہ استعمال ہوسکتے ہیں۔

​۲۔پرانے جوتے

Closet Space homify Vestidores modernos

یہ بھی وہ چیزیں ہیں جو آپ کے گھر میں سالہا سال پڑی رہتی ہیں۔پرانے جوتے، ہاں،مگر ایک دن شاید مجھے ان کی ضرورت پڑ جائے، یہ ایک عام بہانہ ہے جو ہم خود بناتے ہیں ، ان جوتوں کو الماری میں ہمیشہ رکھنےکے لیے،  ایسا مت کریں ،اگرانہیں مہینے ہو گئے ہیں اور آپ نے انہیں استعمال نہیں کیا تو ، اور اگر مٹی نے انہیں ڈھک دیا ہے تو اب وقت ہے کہ انہیں پھینک دیا جائےاور یہ سوچیں کہ اب یہاں نئے جوڑوں کے لیے جگہ بن گئی ہے۔

​۳۔میگزین

یہانتک کہ میگزین بھی وہ چیز ہے جو ہم بہت زیادہ لمبے عرصے تک اکثر سنبھال کر رکھتے ہیں ۔گھر کے ایک کونے میں پڑے کالموں کا ڈھیر جسکی ہم بلکل بھی پرواہ نہیں کرتے ، یہا نتک کہ اس کیس میں ، ھم یہ سوچتے ھیں کہ شاید ایک دن ہم انہیں استعمال کر لیں گے مگر ایسا نہیں ہے۔ میگزین صرف بک سٹور اور فرش پر بہت سی جگہ گھیرتے ہیں۔ ایک احتیاطی کولیکشن بنایئں اور مختلف پیپرز کی  کولیکشن میں حصہ لیں۔

​۴۔کچن میں

یہانتک کہ کچن میں ہم ایسی چیزیں جمع کر لیتے ہیں جو ہم استعمال نہیں کرتے۔ جب آپ گلاسوں کا ایک سیٹ خریدتے ہیں تو ۱۰ میں سے ۹ لوگ پرانے والوں کو الماری میں چھوڑ دیتے ہیں ۔ جب ھم برتھ ڈے پر کوئی نیا برتن حاصل کرتے ہیں ، تو پرانے والا کسی دراز میں پڑا رہتا ھے، اور لسٹ بہت لمبی ہوسکتی ہے۔ ھم آپ کو نصیحت کرتے ہیں کہ کم از کم سال میں دو مرتبہ اپنی کچن کی الماریوں کو صاف کریں اور ہر غیر ضروری چیز نکال دیں ۔ بہت احتیاط سے جو رہ گیا ہے اس کا خیال رکھیں اور آپ دیکھیں گے کہ کس طرح کچن زیادہ عملی اور کارآمد ہو گیا ہے۔

۵۔ کھانے کی سپلائی


جب آپ کی الماری کھانے کے بہت سے درجوں سے بھری ہوئی ہوں، ایسا ممکن ہوسکتا ہے کہ کوئی بسکٹوں کا ڈبہ الٹنے سے آپ کو پتہ چلے کہ یہ پچھلے ماہ ایکسپائر ہو چکا ہےیا یہ کہ چپس کا پیکٹ کچھ ہفتوں بعد استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔ اکثر اوقات آپ اپنی ضرورت سے بہت زیادہ کھانا خرید لیتے ہیں اور یہ کہ یہ پیسے اور وقت دونوں کا ضیاع ھے۔ تو یقینی طور پر اپنے ڈسپنسر کو مہینے میں ایک بار ضرور چیک کریں۔اور کار کو اگلی بار شاپنگ پر جاتے وقت غیر ضروری طور بھرنے سے اجتناب کریں۔

۶۔پرانے کپڑے اور چادریں

باتھ روم میں جائیں اور لینن کی الماری کھولیں۔اورایمانداری سے، اور وہاں آپ کتنے مکمل ہیں اور مہینوں سے اچھی طرح کر کے بغیر استعمال کیے ہوئے ہیں ، یا پھر یہ کہ وہ گرے ہیں یا پھر ان کا کلر خراب ہو چکا ہے، یا پھر ان پر دھبے پڑے ہیں یا آپ نے ان کو لے لیا ہے اور کبھی استعمال نہیں کیا ، ان سے دور ہی رہیں ؟ اور یہی اس الماری پر اپلائی کریں جہا ں آپ نے چا دریں رکھی ہیں ۔تولیے اور چادروں کو چیک کریں جنہیں آپ واقعتاََِِِِِِ استعمال کرتے ہیں اور باقی سب کو پھینک دیں۔اور آپ نے انہیں اچھے کنٹینرز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تو پھر اچھی طرح کریں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista