۲۶ صفائی کی تجاویز جو ایک صفائی پسند کو ضرور پڑھنی چاہیں

Farheen Farheen
[디자인카페트,모던인테리어,옵티컬패턴] GEO, CAURA CARPET CAURA CARPET Pisos
Loading admin actions …

آپ صفائی کے دلدادہ ہوں یا نا ہوں ہمیں نہیں لگتا کہ کبھی آپ نے اتنی صفائی کی کارآمد تجاویز پڑھی ہوں گی، جبکہ صفائی کے پروفیشنلز آپ کے گھر کو چند لمحات میں اتنا چمکا دیتے ہیں کہ آپ کو لگتا ہے کہ یہ انتہائی آسان کام ہے لیکن بیٹھ کر صرف سوچنے کے علاوہ اگر آپکو کچھ عملی کرنے کا موقع ملے تو آپ کس طرح سے کریں گے؟ اسی لیئے آپکی مشکلات کا حل لیئے ہومی فائی ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔

انکو پڑھیں اور یا د رکھیں کیونکہ اگلی دفعہ جب باورچی خانے کے کسی ضدی داغ سے آپکا مقابلہ ہو تو جیت آپکی ہونی چاہیے۔ آئیے مضمون پڑھتے ہیں

۱۔ کچھ بھی دیر کے لیئے نہ رکھیں

یہ صحت کے اصولوں کے خلاف ہے، اسلیئے برتن کبھی بھی جمع نہ کریں

۲۔ جھاڑو اور پوچھے کو لٹکا کر رکھیں

handmade Goat & horsehair brooms and brushes brush64 Casas rurales Artículos del hogar

نیچھے پھینکے کی بجائے انکو لٹکا کر رکھیں

                                                                           ۳۔ اپنے نارمل اوون میں ٹرے لائنر استعمال کریں

اور اسکو استعمال کرتے ہوئے آنچ کو ہلکا رکھیں،اس سے آپکو گھسنا کم پڑے گا

۴۔ گریس کے داغ مٹانے کے لیئے اسکے اوپر داغ جذب کرنے والا کپڑا رکھ کر استری کریں

یہ قالین سے داغ مٹانے کے کام بھی آئے گا

۵۔ اپنی مشین کو سفید سرکے کے ساتھ چلائیں

اسکو تروتازہ اور بدبو سے پاک کرنے کے لیئے

۶۔ برتنوں کے اسپنچ کو مائکروویو میں کچھ دیر گرم کریں

اسکے سارے جراثیم مر جائیں گے

۷۔ چھوٹی اپلائینسز کو چمکائیں

کریم آف ٹاٹار اور ہلکے گیلے اسپنچ سے انکوچمکائیں

۸۔ باورچی خانے کے کپڑوں کو بلیچ اور سرکے سے دھوئیں

اور پھر اسکو چھوڑ دیں

۹۔ پلگ کے سوراخ کو صاف کرنے کے لیئے پرانے ٹوتھ برش کو استعمال کریں

اور لیموں کے رس سے اسکو تازگی دیں

۱۰۔سرکے اور کاٹن بڈز کا ستعمال کریں

homify Recámaras industriales

یہ کھڑکیوں کے فریمز کے لیئے کمال ہے

۱۱۔بیکنگ سوڈا اور کچھ ضروری آئلز گدے پر چھڑک دیں

ایک دن کے لیئے چھوڑ دیں اور پھر دیکھیں

۱۲۔اسڑاکنگ بورڈ اور مولڈنگ کو مٹی سے پاک رکھیں

ان کے اوپر وائپ سے صاف کریں

۱۳۔ ویکیوم سے پہلے ڈسٹنک کرلیں

Ostrich feather duster brush64 Casas rurales Artículos del hogar

غور سے سوچیں یہ کمال ہے

۱۴۔ موم بتیوں کو پرانی ٹائٹس سے صاف کریں

Jewelled Pillar Candleholder Adventino Salones clásicos Accesorios y decoración

موم بتیاں مٹی کے لیئے بہت پر کشش ہوتی ہیں

۱۵۔بلبوں کو اتار دیں

انکو ہلکے کپڑے سے صاف کریں

۱۶۔ ٹونٹیوں اور دوسرے ہارڈ ویئرز کو ویلکس لگے کپڑے سے صاف کریں

پانی کے نشانات اور انگلیوں کے نشانات کو ہلکا کرے گا

۱۷۔لائم اسکیل سے باتھ روم کو بچائیں

صفائی کی گولیاں۔ کوک رات کو سونے سے پہلے باتھ روم میں گرا دیں

۱۸۔ پرانی پینٹنگ کو آدھے بیگل سے صاف کریں

یقین کریں یہ بہترین ہے

۱۹۔ پرانی جراب کو استعمال کریں

homify Salones modernos

بلائینڈزکو صاف کرنے کے لیئے

۲۰- استعمال کے بعد اپنے اوزاروں کو صاف کریں

Need to store all your tools in the garage? Try a feature wall! Garageflex Garajes modernos

تاکہ یہ آپ کے گھر میں گریس وغیرہ نہ پھیلا سکیں

۲۱۔ اس پر فوائل چڑھا لیں

اس طرح یہ تروتازہ رہیں گے

۲۲۔ رومالوں میں سوراخوں کو صاف کریں

پھر انہیں لٹکا دیں

۲۳۔WD40 ایک ہی وائپ میں فرش کو صاف کر دیتا ہے

Beautiful flooring for the finishing touch homify Paredes y pisos de estilo moderno kitchen floor

کتنا آسان ہے نا

۲۴۔ ڈرائیر کی ہر ہفتہ صفائی کریں

Belgravia - Laundry/Ironing Room off Roof Terrace Meltons Balcones y terrazas clásicos

یا تو کپڑے سے کریں یا پھر ویکیو٘م کلینر استعمال کریں

۲۵۔ آدھا ناریل تیل اور آدھا سوڈا ملا کر رکھیں باورچی خانے میں

یہ ضدی داغوں کو تارنے کے کام آتا ہے

۲۶۔پانی اور ضروری تیل کو کپڑے پر چھڑک کر خشک کر لیں

یہ بہت کام آئے گا ، اس سے بدبو ختم ہوجاتی ہے

مزید معلومات کے لیئے اس آئیڈیا بک کو دیکھیں : صفائی کے ۲۲ طریقے

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista